آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » متفرقات

متفرقات

154 views

جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ

گزشتہ دنوں پتہ نہیں‌کتنویں‌مرتبہ راجہ گدھ ختم کی تو ایک عجیب سا ملال تھا ذہن پہ۔ اب کے یہ کتاب، یا یہ ناول زیادہ بہتر سمجھ میں‌ آیا۔ گو کہ کچھ باتیں‌ایسی تھیں کہ میں‌نے انھیں فکشن کے کھاتے میں‌ڈال کر آگے گزر جانا چاہا، مگر کوئی چیز تھی جو مجھے ایسا نہ کرنے پر [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ, ڈاکٹرز
79 views

ایک ملاقات

آج ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے ڈاکٹرز کی ایک جنرل باڈی میٹنگ سے فارغ ہوا تو کافی تھک گیا تھا۔ الیکشن کے سلسلے میں بلائی گئی اس میٹنگ میں تقریبا تین سو کے لگ بھگ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ میرے ذمہ ایک پاور پوائنٹ سے لدی پھندی گفتگو کا اہتمام کرنا تھا جس میں گزشتہ کابینہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, سیاست, متفرقات, معاشرہ
58 views

بند آدمی

“آپ کو ایک مشورہ دوں سر جی؟ قسم لے لیں کئی برسوں سے کسی کو میں نے مشورہ نہیں دیا۔" “آپ شادی کرالیں سر جی ________آپ جیسے لوگ صرف شادی کے قابل ہوتے ہیں۔ حرام سے کوئی واسطہ نہ رکھیں۔میں بتاوں حرام سے کچھ ہو جاتا ہے یہاں۔" اس نے اپنے سر کی طرف اشارہ [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
128 views

اردو بلاگستان میں صحت مند رجحانات کی پرورش

اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو کمپیوٹر کی دنیا میں ابھی بہت پیچھے ہے۔ اس کا اندازہ ہماری روز مرہ زندگی میں اردو کی اصطلاحات کے استعمال سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ کراچی اور حیدر آباد کے درمیان سپر ہائی وے پر سفر کرنے والے ان بڑے بڑے بورڈوں سے بخوبی واقف ہون گے [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
289 views

فیس بک چھوڑنے کے ایک سو ایک طریقے

الحمدللہ آج مجھے فیس بک سے کنارہ کشی کئے ہوئے ایک ہفتہ ہونے والا ہے۔ مجھے یاد نہیں‌ پڑتا اس سے قبل میں‌اتنے دن فیس بک سے دور رہا ہوں۔ فیس بک کا نشہ بہت گہرا نشہ ہے۔ فیس بک پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ایک دو ماہ تو میں یہی سمجھتا تھا کہ اس [...]

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ, متفرقات
92 views

شیر آیا ، شیر آیا

کہا جاتا ہے کہ بھلے وقتوں میں جب جھوٹ بولنا اتنا عام نہیں ہوا تھا، ایک شخص کو مذاق کی سوجھی۔ وہ جب لکڑیاں کاٹنے جنگل گیا تو ایک درخت پر بیٹھے بیٹھے اس نے شیر آیا شیر آیا کا واویلا کرنا شروع کر دیا۔ سادہ دل گاوں والے جب دوڑے دوڑے اُس کی مدد [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, سیاست, صوبہ سرحد, متفرقات, معاشرہ
100 views

بنام فارہہ از جون ایلیا۔

ساری باتیں بھول جانا فارہہ تھا وہ سب کچھ اِک فسانہ فارہہ ہاں محبت ایک دھوکہ ہی تو تھی اب کبھی دھوکا نہ کھانا فارہہ چھیڑ دے گر کوئی میرا تذکرہ سن کے طنزاً مسکرانا فارہہ میری جو نظمیں تمہارے نام ہیں اب اُنہیں مت گنگنانا فارہہ تھا فقط رُوحوں کے نالوں کی شکست وہ [...]

 متفرقات
105 views

خانوادہ جمہوریت

ہم جیسے لوگ جو کہ ایک مردہ پرست، معاشرے میں جی رہے ہیں، اور شخصیت پرستی کے بھنور میں غوطے کھا رہے ہیں، مغربی طرز کی جمہوریت کے تمام تر فوائد کے باوجود اس سے نقصان اٹھا رہے ہیں۔ کیسی جمہوریت اور کیسا شعور جب شخصیات اور مردوں کے نام پر ووٹ مانگے اور ڈالے [...]

 متفرقات
92 views

انتخاب

بہت سے موضوعات جمع ہو گئے ہیں، اور مصروفیت ہے کہ جان نہیں چھوڑتی۔ سمجھ نہیں آتی کس پہ لکھا جائے؟ ارکان پارلیمنٹ اور غریب سیاستدانوں کے جمع کرائے گئے گوشواروں پر نظر کروں، یا رکشے میں پیدا ہونے والے آصف علی/ آصف خان پر تبصرہ کروں۔ شیخ رشید کی ہیٹ ٹرک بھی توجہ مانگتی [...]

 متفرقات
165 views

کس طرح آئے گی جس روز قضا آئے گی

شاید اس طرح کہ جس طور کبھی اولِ شب بے طلب پہلے پہل مرحمتِ بوسہء لب جس سے کھلنے لگیں ھر سمت طلسمات کے در اور کہیں دور سے انجان گلابوں کی بہار یک بیک سینہء مہتا ب کو تڑپانے لگے شاید اسطرح کہ جس طور کبھی آخرِ شب نیم وا کلیوں سے سر سبز [...]

 متفرقات