ڈاکٹرز
154 viewsجمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ
گزشتہ دنوں پتہ نہیںکتنویںمرتبہ راجہ گدھ ختم کی تو ایک عجیب سا ملال تھا ذہن پہ۔ اب کے یہ کتاب، یا یہ ناول زیادہ بہتر سمجھ میں آیا۔ گو کہ کچھ باتیںایسی تھیں کہ میںنے انھیں فکشن کے کھاتے میںڈال کر آگے گزر جانا چاہا، مگر کوئی چیز تھی جو مجھے ایسا نہ کرنے پر [...]
156 viewsسیاسی اپڈیٹ
آج خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ ایوب میڈیکل کالج کے سیمینار ہال میںتمام ڈاکٹروں کی ایک جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس جنرل باڈی میٹنگ کے لئے ہمارے دوستوں نے کافی محنت کی۔ ایبٹ آباد اور اس کے قریبی اضلاع کے بڑے ہسپتالوں کے [...]
114 viewsقصہ شروع کے دن کا
پاکستان کے دینی مدارس میں بہت عرصے سے ایک بات چلی آ رہی ہے کہ ہر نئی کتاب، یا مضمون بدھ کے دن سے شروع کی جاتی ہے. منگل کا دن اکثر گردان یا دہرائی کے لئے رکھا جاتا ہے. میرے والد ایک عالم دین بھی ہیں، لہٰذا میں نے جب ان سے اس بارے [...]
ڈرگ مافیا ۱
گذشتہ برس میں نے ایک فارما کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات کا مختصر ذکر کیا تھا۔اس ملاقات کے بعد ایک میڈیکل سٹور میں وہی دوا پڑی دیکھی تو خیال آیا کہ کیوں نہ اس دوا کو تفصیلا پڑھا جائے۔ کل کلاں کوکوئی پوچھ ہی لے تو جواب کا تو علم ہو۔ انٹرنیٹ پر [...]
61 viewsبڑے ہو کر کیا بنوگے؟
انٹرویو کے دوران بچے سے پوچھا گیا کہ تم بڑے ہو کر کیا بنوگے؟ جواب ملا ڈاکٹر، دوسرا سوال کیا گیا وہ کیوں؟ جواب دیا گیا دکھی انسانیت کی خدمت کے واسظے، شاباش کی آواز کے ساتھ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا- مگر جونہی وہ بچہ ڈاکٹر بن گیا تو وہ جذبہ وہ عزم [...]
336 viewsصوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک اور میرا استعفیٰ
یہ سال صوبہ سرحد کے ڈاکٹروں کے لئے بالعموم اور ایبٹ آباد کے ڈاکٹروں کے لئے بالخصوص ایک اہم سال تھا ۔اس سال ایک ایسی تحریک چلی جس میں سب ڈاکٹر اپنی سیاسی اور علاقائی شناخت بھلا کر متحد ہوئے اور اس متحدہ کوشش کے نتیجے میں انھیں اپنے متعین کردہ اہداف میں سے کچھ [...]
172 viewsاپنی خوشی سے
ہم راؤنڈ کے بعد ، تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر ڈے روم میں بیٹھے ہی تھے کہ ایک مریض، جس کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا، کا رشتہ دار اندر داخل ہو گیا۔ ہمارے جن کولیگ کے پاس وہ بیڈ تھا جس پر اس کا مریض تھا، ان کے پاس جا [...]
76 viewsامید سحر ۴
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدر ڈاکٹر رانا سہیل کی قیادت میں ایک وفد نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ڈاکٹر سہیل نے ڈاکٹرز کے لئے اپنی جدو جہد کے دوران پیش آنے [...]
70 viewsامید سحر ۔ ۳
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے ۵ رکنی وفد نے آج مؤرخہ ۲۷ جون ۲۰۰۹ کوایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے چیف ایگزیکٹیو جناب شہزاد نعیم سے دوبارہ ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا جناب شہزاد نعیم صاحب کو ڈاکٹروں کے مسائل کی یاد دہانی کروانا تھا۔ ملاقات ایک مرتبہ پھر خوشگوار ماحول میں ہوئی [...]
148 viewsتھیلاسیمیا
آج سرراہ چلتے چلتے اُس بابا جی سے ملاقات ہوئی تو میں نے اس کے بیٹے کے بارے میں پوچھا کہ اب اس کے بیٹے کی طبیعت کیسی ہے۔ پچھلے ماہ ہی میں نےبابا جی کو اپنے بیٹے کے لئے خون ڈھونڈتے دیکھا تھا۔ بابا جی نے ایک مغموم مسکراہٹ کے ساتھ بتایا ، " [...]
