آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » ٹرینی ڈاکٹرز

ٹرینی ڈاکٹرز

89 views

Say No to Talibanisation

پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں میں ایک اصطلاح طالبانائزیشن کا استعمال بھی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے علم نہیں اس اصطلاح کے استعمال کرنے والے اس سے کیا مراد لیتے ہیں۔ مگر اسے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن
156 views

سیاسی اپڈیٹ

آج خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز کے لئے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا گیا۔ ایوب میڈیکل کالج کے سیمینار ہال میں‌تمام ڈاکٹروں کی ایک جنرل باڈی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس جنرل باڈی میٹنگ کے لئے ہمارے دوستوں نے کافی محنت کی۔ ایبٹ آباد اور اس کے قریبی اضلاع کے بڑے ہسپتالوں کے [...]

 سیاست, صوبہ سرحد, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, ڈاکٹرز
114 views

قصہ شروع کے دن کا

پاکستان کے دینی مدارس میں بہت عرصے سے ایک بات چلی آ رہی ہے کہ ہر نئی کتاب، یا مضمون بدھ کے دن سے شروع کی جاتی ہے. منگل کا دن اکثر گردان یا دہرائی کے لئے رکھا جاتا ہے. میرے والد ایک عالم دین بھی ہیں، لہٰذا میں نے جب ان سے اس بارے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, صوبہ سرحد, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز
118 views

ڈرگ مافیا ۱

گذشتہ برس میں نے ایک فارما کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات کا مختصر ذکر کیا تھا۔اس ملاقات کے بعد ایک میڈیکل سٹور میں وہی دوا پڑی دیکھی تو خیال آیا کہ کیوں نہ اس دوا کو تفصیلا پڑھا جائے۔ کل کلاں کوکوئی پوچھ ہی لے تو جواب کا تو علم ہو۔ انٹرنیٹ پر [...]

 ایف سی پی ایس, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز
61 views

بڑے ہو کر کیا بنوگے؟

انٹرویو کے دوران بچے سے پوچھا گیا کہ تم بڑے ہو کر کیا بنوگے؟ جواب ملا ڈاکٹر، دوسرا سوال کیا گیا وہ کیوں؟ جواب دیا گیا دکھی انسانیت کی خدمت کے واسظے، شاباش کی آواز کے ساتھ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا- مگر جونہی وہ بچہ ڈاکٹر بن گیا تو وہ جذبہ وہ عزم [...]

 متفرقات, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز
249 views

صوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک کی کچھ تصویری جھلکیاں

بہت ٹوٹکے آزمانے کے بعد آخر کار میرے فون کی ڈیٹا کیبل نے کام شروع کیا اور میں آج آپ کو صوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی حالیہ تحریک کی جھلکیاں دکھانے میں کامیاب ہو سکا ہوں۔ جھلکیاں اس لئے کہ یہ وہ تصاویر ہیں جو میں اپنے فون سے لینے میں کامیاب ہوا تھا۔ میرے [...]

 ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, سیاست, ٹرینی ڈاکٹرز
336 views

صوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک اور میرا استعفیٰ

یہ سال صوبہ سرحد کے ڈاکٹروں کے لئے بالعموم اور ایبٹ آباد کے ڈاکٹروں کے لئے بالخصوص ایک اہم سال تھا ۔اس سال ایک ایسی تحریک چلی جس میں سب ڈاکٹر اپنی سیاسی اور علاقائی شناخت بھلا کر متحد ہوئے اور اس متحدہ کوشش کے نتیجے میں انھیں اپنے متعین کردہ اہداف میں سے کچھ [...]

 ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, سیاست, ٹرینی ڈاکٹرز, ڈاکٹرز
172 views

اپنی خوشی سے

ہم راؤنڈ کے بعد ، تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر ڈے روم میں بیٹھے ہی تھے کہ ایک مریض، جس کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا، کا رشتہ دار اندر داخل ہو گیا۔ ہمارے جن کولیگ کے پاس وہ بیڈ تھا جس پر اس کا مریض تھا، ان کے پاس جا [...]

 معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, ڈاکٹرز
76 views

امید سحر ۴

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدر ڈاکٹر رانا سہیل کی قیادت میں ایک وفد نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ڈاکٹر سہیل نے ڈاکٹرز کے لئے اپنی جدو جہد کے دوران پیش آنے [...]

 ایف سی پی ایس, ایوب میڈیکل کالج, صوبہ سرحد, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز
70 views

امید سحر ۔ ۳

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے ۵ رکنی وفد نے آج مؤرخہ ۲۷ جون ۲۰۰۹ کوایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے چیف ایگزیکٹیو جناب شہزاد نعیم سے دوبارہ ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا جناب شہزاد نعیم صاحب کو ڈاکٹروں کے مسائل کی یاد دہانی کروانا تھا۔ ملاقات ایک مرتبہ پھر خوشگوار ماحول میں ہوئی [...]

 ایف سی پی ایس, ایوب میڈیکل کالج, صوبہ سرحد, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز