پوسٹ گریجویشن
89 viewsSay No to Talibanisation
پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں میں ایک اصطلاح طالبانائزیشن کا استعمال بھی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے علم نہیں اس اصطلاح کے استعمال کرنے والے اس سے کیا مراد لیتے ہیں۔ مگر اسے [...]
قصہ شروع کے دن کا
پاکستان کے دینی مدارس میں بہت عرصے سے ایک بات چلی آ رہی ہے کہ ہر نئی کتاب، یا مضمون بدھ کے دن سے شروع کی جاتی ہے. منگل کا دن اکثر گردان یا دہرائی کے لئے رکھا جاتا ہے. میرے والد ایک عالم دین بھی ہیں، لہٰذا میں نے جب ان سے اس بارے [...]
ڈرگ مافیا ۱
گذشتہ برس میں نے ایک فارما کمپنی کے نمائندوں کے ساتھ ایک ملاقات کا مختصر ذکر کیا تھا۔اس ملاقات کے بعد ایک میڈیکل سٹور میں وہی دوا پڑی دیکھی تو خیال آیا کہ کیوں نہ اس دوا کو تفصیلا پڑھا جائے۔ کل کلاں کوکوئی پوچھ ہی لے تو جواب کا تو علم ہو۔ انٹرنیٹ پر [...]
61 viewsبڑے ہو کر کیا بنوگے؟
انٹرویو کے دوران بچے سے پوچھا گیا کہ تم بڑے ہو کر کیا بنوگے؟ جواب ملا ڈاکٹر، دوسرا سوال کیا گیا وہ کیوں؟ جواب دیا گیا دکھی انسانیت کی خدمت کے واسظے، شاباش کی آواز کے ساتھ پورا ہال تالیوں سے گونج اٹھا- مگر جونہی وہ بچہ ڈاکٹر بن گیا تو وہ جذبہ وہ عزم [...]
76 viewsامید سحر ۴
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ پنجاب کے صدر ڈاکٹر رانا سہیل کی قیادت میں ایک وفد نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے نمائندگان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ڈاکٹر سہیل نے ڈاکٹرز کے لئے اپنی جدو جہد کے دوران پیش آنے [...]
70 viewsامید سحر ۔ ۳
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن صوبہ سرحد کے ۵ رکنی وفد نے آج مؤرخہ ۲۷ جون ۲۰۰۹ کوایوب میڈیکل انسٹی ٹیوشن کے چیف ایگزیکٹیو جناب شہزاد نعیم سے دوبارہ ملاقات کی ۔ اس ملاقات کا جناب شہزاد نعیم صاحب کو ڈاکٹروں کے مسائل کی یاد دہانی کروانا تھا۔ ملاقات ایک مرتبہ پھر خوشگوار ماحول میں ہوئی [...]
