آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » ارد گرد سے

ارد گرد سے

89 views

Say No to Talibanisation

پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں میں ایک اصطلاح طالبانائزیشن کا استعمال بھی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے علم نہیں اس اصطلاح کے استعمال کرنے والے اس سے کیا مراد لیتے ہیں۔ مگر اسے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن
58 views

بند آدمی

“آپ کو ایک مشورہ دوں سر جی؟ قسم لے لیں کئی برسوں سے کسی کو میں نے مشورہ نہیں دیا۔" “آپ شادی کرالیں سر جی ________آپ جیسے لوگ صرف شادی کے قابل ہوتے ہیں۔ حرام سے کوئی واسطہ نہ رکھیں۔میں بتاوں حرام سے کچھ ہو جاتا ہے یہاں۔" اس نے اپنے سر کی طرف اشارہ [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
243 views

جن کا آخری حملہ

فیس بک چھوڑنے کا  ایک طریقہ دریافت کرنے کے بعد میں پُر عزم تھا کہ اب کی بار پکا کام کیا ہے۔ اب کی بار فیس بک سے جان چھوٹنا یقینی ہے۔ اور میں خوش بھی ہوں کہ اتنے دن فیس بک سے دور رہ پایا ہوں۔ کچھ دخل اس میں حکومت پاکستان کا بھی [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, تازہ ترین
289 views

فیس بک چھوڑنے کے ایک سو ایک طریقے

الحمدللہ آج مجھے فیس بک سے کنارہ کشی کئے ہوئے ایک ہفتہ ہونے والا ہے۔ مجھے یاد نہیں‌ پڑتا اس سے قبل میں‌اتنے دن فیس بک سے دور رہا ہوں۔ فیس بک کا نشہ بہت گہرا نشہ ہے۔ فیس بک پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد ایک دو ماہ تو میں یہی سمجھتا تھا کہ اس [...]

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ, متفرقات
188 views

مہذب دنیا اور ڈگری

وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے ایک بیان پر سعد نے جو تبصرہ کیا ہے وہ اپنی جگہ پر، مگر میں خود حیران ہوں کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ اگر ڈگری یا بالفاظ دیگر تعلیم کی اتنی بھی اہمیت نہیں‌ہے کہ اسے حکمرانی کے لئے لازمی قرار دیا جائے تو پھر کس [...]

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ
114 views

قصہ شروع کے دن کا

پاکستان کے دینی مدارس میں بہت عرصے سے ایک بات چلی آ رہی ہے کہ ہر نئی کتاب، یا مضمون بدھ کے دن سے شروع کی جاتی ہے. منگل کا دن اکثر گردان یا دہرائی کے لئے رکھا جاتا ہے. میرے والد ایک عالم دین بھی ہیں، لہٰذا میں نے جب ان سے اس بارے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, صوبہ سرحد, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن, ڈاکٹرز
122 views

اردو فانٹس اور لینکس.

لینکس کے صارفین تو اس صورت حال سے واقف ہیں کہ ایک پر جوش صارف کو لینکس میں اردو استعمال کرنے کے لئے کیا کیا " ہتھکنڈے " استعمال کرنے پڑتے ہیں. مختلف لینکس ڈسٹروز کے حوالے سے اردو کو فعال کرنے کا طریقہ ذرا مختلف ہے، مگر بنیادی طریقہ ایک سا ہی ہے. یعنی [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, تازہ ترین
92 views

شیر آیا ، شیر آیا

کہا جاتا ہے کہ بھلے وقتوں میں جب جھوٹ بولنا اتنا عام نہیں ہوا تھا، ایک شخص کو مذاق کی سوجھی۔ وہ جب لکڑیاں کاٹنے جنگل گیا تو ایک درخت پر بیٹھے بیٹھے اس نے شیر آیا شیر آیا کا واویلا کرنا شروع کر دیا۔ سادہ دل گاوں والے جب دوڑے دوڑے اُس کی مدد [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, سیاست, صوبہ سرحد, متفرقات, معاشرہ
100 views

خیبر پختونخوا، ہزارہ ، کچھ بھی نہیں۔

تقریبا اس سے ملتے جلتے عنوان کے تحت میں نے گزشتہ مراسلے میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ اگر اس مسئلے کا کوئی حل نہ نکالا گیا تو حالات خراب ہو سکتے ہیں۔ کل وہی ہوا۔ مسلم لیگ نواز نے صوبہ ہزارہ تحریک سے متعلق بحث کے لئے ایک کنونشن بلا رکھا تھا۔ کل اسی [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, سیاست, صوبہ سرحد, معاشرہ
92 views

عوامی امنگیں اور حکومتی فیصلے

جمہوریت کی سب سے بڑی خوبی یہ بیان کی جاتی ہے کہ اس میں شہنشاہیت کی طرح ایک شخص فیصلہ نہیں کرتا بلکہ پارلیمان کی صورت میں دراصل عوام ہی فیصلے کرتے ہیں۔ جمہوریت میں عوام دراصل اس پوزیشن میں ہوتے ہیں کہ وہ حکمرانوں کا احتساب کر سکیں، اور مقررہ وقت پر الیکشن کی [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ