آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » اردو اور بلاگ نویسی

اردو اور بلاگ نویسی

154 views

جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ

گزشتہ دنوں پتہ نہیں‌کتنویں‌مرتبہ راجہ گدھ ختم کی تو ایک عجیب سا ملال تھا ذہن پہ۔ اب کے یہ کتاب، یا یہ ناول زیادہ بہتر سمجھ میں‌ آیا۔ گو کہ کچھ باتیں‌ایسی تھیں کہ میں‌نے انھیں فکشن کے کھاتے میں‌ڈال کر آگے گزر جانا چاہا، مگر کوئی چیز تھی جو مجھے ایسا نہ کرنے پر [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ, ڈاکٹرز
79 views

ایک ملاقات

آج ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے ڈاکٹرز کی ایک جنرل باڈی میٹنگ سے فارغ ہوا تو کافی تھک گیا تھا۔ الیکشن کے سلسلے میں بلائی گئی اس میٹنگ میں تقریبا تین سو کے لگ بھگ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ میرے ذمہ ایک پاور پوائنٹ سے لدی پھندی گفتگو کا اہتمام کرنا تھا جس میں گزشتہ کابینہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, سیاست, متفرقات, معاشرہ
89 views

Say No to Talibanisation

پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں میں ایک اصطلاح طالبانائزیشن کا استعمال بھی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے علم نہیں اس اصطلاح کے استعمال کرنے والے اس سے کیا مراد لیتے ہیں۔ مگر اسے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن
58 views

بند آدمی

“آپ کو ایک مشورہ دوں سر جی؟ قسم لے لیں کئی برسوں سے کسی کو میں نے مشورہ نہیں دیا۔" “آپ شادی کرالیں سر جی ________آپ جیسے لوگ صرف شادی کے قابل ہوتے ہیں۔ حرام سے کوئی واسطہ نہ رکھیں۔میں بتاوں حرام سے کچھ ہو جاتا ہے یہاں۔" اس نے اپنے سر کی طرف اشارہ [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
128 views

اردو بلاگستان میں صحت مند رجحانات کی پرورش

اس میں کوئی شک نہیں کہ اردو کمپیوٹر کی دنیا میں ابھی بہت پیچھے ہے۔ اس کا اندازہ ہماری روز مرہ زندگی میں اردو کی اصطلاحات کے استعمال سے بھی لگایا جاسکتا ہے۔ کراچی اور حیدر آباد کے درمیان سپر ہائی وے پر سفر کرنے والے ان بڑے بڑے بورڈوں سے بخوبی واقف ہون گے [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
195 views

پاکستان کے تعلیمی ادارے، مسائل اور ممکنہ حل

میرا پاکستان نے نذر حافی صاحب کی ایک تحریر بعنوان پاکستان کے دینی مدارس کو در پیش مشکلات اور اُن کا حل شائع کی ہے۔ تحریر اپنی جگہ پر بہت اچھی ہے، اور ان کے دلائل کافی پر زور ہیں ، مگر صرف دینی مدارس پر توجہ دینے سے کچھ ایسا تاثر ابھرتا ہے کہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
254 views

داستان گو

غالبا یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب میں تیسری جماعت میں پڑھتا تھا. سرکاری سکول میں اپنے ہم جماعتوں پر ایک ہی لحاظ سے برتری حاصل تھی کہ پڑھائی میں ان سے آگے تھا. اور اس کی وجہ بھی تھی. ابو نے ہم سب بہن بھائیوں کو صاف صاف بتا دیا تھا کہ وہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
276 views

ایوب ٹیچنگ ہسپتال سیاست — اپڈیٹ

غالبا ایک دو دن پہلے ہی میں نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ایک کوشش کا احوال یہاں بیان کیا تھا۔ اُس کا جواب آج مل گیا۔ ہمارے صدر ڈاکٹر حفیظ اللہ خان ، میری اور دو دوسرے ساتھیوں کی ٹریننگ قبل از وقت ختم کرنے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں اور آج اس [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
369 views

اردو بلاگرز سے درخواست

آج کل کچھ تبصرہ نگار جو کہ اردو بلاگنگ سے دلچسپی رکھتے ہیں مگر اپنا بلاگ نہیں لکھنا چاہتے، مختلف اردو بلاگرز کے بلاگ پر تبصرے کرتت نظر آتے ہیں۔ یہاں تک تو بات ٹھیک ہے، مگر اب وہ کچھ ہو رہا ہے جس کا خدشہ مجھے ہوا تھا۔ انھوں نے مختلف بلاگرز کے بلاگ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
525 views

طالبان کے رحم و کرم پر

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان کے قبائلی علاقوں میں چالیس لاکھ کے لگھ بگھ آبادی طالبان کے رحم و کرم پر ہے۔تنظیم کی ایک سو چالیس صفحات پر مستمل رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تنظیم نے حکومت اور شدت پسندوں دونوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی