آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » معاشرہ

معاشرہ

103 views

متفرق تصاویر

پیش ہیں‌کچھ متفرق قسم کی تصاویر جو کہ کمپیوٹر کی صفائی کے دوران ملیں۔ موبائل کو ہارڈ ریسیٹ تو پہلے ہی کر چکا تھا۔ اس لئے اس میں‌اب کچھ باقی نہیں‌رہا۔ کمپیوٹر بیک اپ میں‌ جو تصاویر ملیں‌ان مین سے کچھ کا انتخاب کر کے یہاں شائع کر رہا ہوں۔ یہ تصاویر مختلف اوقات میں‌لی [...]

 معاشرہ
92 views

اباسین کی کچھ تصاویر

 معاشرہ
154 views

جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ

گزشتہ دنوں پتہ نہیں‌کتنویں‌مرتبہ راجہ گدھ ختم کی تو ایک عجیب سا ملال تھا ذہن پہ۔ اب کے یہ کتاب، یا یہ ناول زیادہ بہتر سمجھ میں‌ آیا۔ گو کہ کچھ باتیں‌ایسی تھیں کہ میں‌نے انھیں فکشن کے کھاتے میں‌ڈال کر آگے گزر جانا چاہا، مگر کوئی چیز تھی جو مجھے ایسا نہ کرنے پر [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ, ڈاکٹرز
41 views

رمضان کی مبارکباد

واپڈا، پاکستانی کرکٹ ٹیم، حکمرانوں، اور جعلی ڈگریون والوں کے علاوہ، سب کو تہہ دل سے رمضان کی آمد کی مبارکباد۔دعاوں میں یاد رکھئے گا۔

 معاشرہ
72 views

الیکشن کا نتیجہ

آج ۱۰ اگست ۲۰۱۰ کو ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن میں دوسرے تاریخ ساز الیکشن ہوئے۔ اس الیکشن میں گزشتہ کابینہ کے صدر نے ایک نئی کابینہ اپنی صدارت میں ڈیموکریٹس کے نام سے نامزد کی اور ان کے مقابلے میں ہم گرینڈ ڈاکٹرز الائنس کے نام سے میدان میں اترے۔ گرینڈ ڈاکٹرز الائنس ایک سوچا سمجھا [...]

 معاشرہ
79 views

ایک ملاقات

آج ایوب میڈیکل انسٹیٹیوشن کے ڈاکٹرز کی ایک جنرل باڈی میٹنگ سے فارغ ہوا تو کافی تھک گیا تھا۔ الیکشن کے سلسلے میں بلائی گئی اس میٹنگ میں تقریبا تین سو کے لگ بھگ ڈاکٹرز نے شرکت کی۔ میرے ذمہ ایک پاور پوائنٹ سے لدی پھندی گفتگو کا اہتمام کرنا تھا جس میں گزشتہ کابینہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, سیاست, متفرقات, معاشرہ
89 views

Say No to Talibanisation

پچھلی صدی کی آخری دہائی میں طالبان تحریک کے ابھرنے کے بعد سے ہمارے خطے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور ان تبدیلیوں میں ایک اصطلاح طالبانائزیشن کا استعمال بھی ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ مجھے علم نہیں اس اصطلاح کے استعمال کرنے والے اس سے کیا مراد لیتے ہیں۔ مگر اسے [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, ایبٹ آباد, ایوب میڈیکل کالج, حاصل مطالعہ, سیاست, معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, پوسٹ گریجویشن
58 views

بند آدمی

“آپ کو ایک مشورہ دوں سر جی؟ قسم لے لیں کئی برسوں سے کسی کو میں نے مشورہ نہیں دیا۔" “آپ شادی کرالیں سر جی ________آپ جیسے لوگ صرف شادی کے قابل ہوتے ہیں۔ حرام سے کوئی واسطہ نہ رکھیں۔میں بتاوں حرام سے کچھ ہو جاتا ہے یہاں۔" اس نے اپنے سر کی طرف اشارہ [...]

 ارد گرد سے, اردو اور بلاگ نویسی, حاصل مطالعہ, متفرقات, معاشرہ
191 views

کراچی کے فسادات کے اصل مجرم

ایم کیو ایم کے ایم پی اے رضا حیدر کی ہل؛اکت کے بعد ایم کیو ایم کے رہنماوں نے حسب معمول الزام ڈرگ، لینڈ اور پتہ نہیں کون کون سی مافیا کے پردے میں اے این پی پر نہیں ڈالا، بلکہ اس مرتبہ سیدھے سبھاو اے این پی کا نام لے دیا۔ اس کے بعد [...]

 معاشرہ
131 views

میں کر بھی کیا سکتا ہوں

آج میں پریشان ہوں۔ شائد سٹریس برداشت کرنے کا پیمانہ خطرناک حدوں میں داخل ہے۔ اللہ کی ذات پر یقین تو ہے، اللہ ضرور میرے حال پر رحم کرے گا۔ مگر پھر بھی دل ہے کہ پریشان رہتا ہے۔ شائد اس کی وجہ ہسپتال کی سیاست کا نتیجہ خیز مرحلے میں داخل ہونا ہے۔ سیاسی [...]

 معاشرہ