1
106 viewsبڑےلوگ
کل جب ہم ایوب میڈیکل کالج کے سیمینار ہال میں میڈیکل اخلاقیات پر دو روزہ کانفرنس کے دوسرے دن کےتیسرے سیشن کے لئے داخل ہوئے تو ہا ل بھرا بھر ا سا لگا۔ مجھے یہ بات عجیب سی لگی کیونکہ اس وقت تک کافی شرکاء تھک جاتے ہیں اور ایسی کانفرنسوں میں اکثر شرکاء باہر گپ [...]
