Comments for طفل مکتب

Comment on متفرق تصاویر by faiqa
college ki tasaveer daikh k mai comment karnay pay majboor ho gae hu..

.kiu k itnay arsay kbaad lecture theatre and  hockey ground and lecture theatre k desks par likhay aqwal e zareen parh kar bohat he maza aya and achi buri har tarah ki dhair sari yadain  taza ho gae...

first year  ki fooling...first prof ki tension ...wards bunk karnay...girls hostel ki khoonkhwar warden and  shaam mai ward janay k bahanay samnay ice cream khanay jana.

and teachers ko imitate kar k dair tak hanstay rahna...

nice pictures...

and i apologise for writing in roman coz ive not got urdu keyboard ...

Comment on متفرق تصاویر by کاشف نصیر
ہر تصویر کے ساتھ اگر مختصر پس منظر بھی لکھ دیتے تو دلچسپ ہوجاتا۔ ابھی تو ایسا لگتا ہے کہ آپ نے اپنے کمپیوٹر کی تو صفائی کردی لیکن بلاگ کی ۔۔۔

خیر معلوم ہوا کہ آپ ڈاکڑ ہیں اور غالبا شمالی علاقہ جات میں رہتے ہیں۔

Comment on متفرق تصاویر by تانیہ رحمان
ویسے کافی محنت کرکے ساری تصاویر لگائی ہوں گی ۔۔۔۔۔ ڈاکٹر حفظ اللہ کو میں ماہر امراض دل سمجھی تھی ۔ یہاں جو بات کرنے آئی تھی ۔ وہ تھی صفائی ۔۔۔ جو کے ہمارے ہسپتالوں میں کہیں دکھائی نہیں دیتی ۔۔۔۔ ابھی نئے پسپتال بنے ہیں ۔ لیکن اتنے گندے ہیں ۔۔۔ کہ سمجھ نہیں آئی جہاں سے بیماری ختم ہوتی ہے وہی پر آ کر شروع بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اس کے لیے کیا کرنا چاہئے ۔ یہ بہت ضروری ہے ۔۔۔۔۔

Comment on اباسین کی کچھ تصاویر by منیر عباسی
جی عمر یہ 29 اگست کی بات ہے۔ شانگلہ ہو یا کوہستان، بشام کے بارے میں‌ میں‌ہمیشہ کنفیوز رہا ہوں۔

آگے تھاکوٹ میرا میں آرمی والوں‌کا بیس کیمپ بھی ہے جہاں‌سے ہر ایک یا دو گھنٹے بعد ہیلی کاپٹر کوہستان کے ان علاقوں‌تک امداد پہنچا رہے ہیں‌ جو اب نا قابل رسائی ہیں۔

Comment on اباسین کی کچھ تصاویر by عمر احمد بنگش
آں‌ ہاں۔۔ تبصرہ پوسٹ‌کرنے کے بعد خیال آیا تھا کہ یہ الائی روڈ‌پر سے لی گئی ہیں تصویریں‌۔ آپ کب گئے تھے الائی۔۔۔۔۔۔ ویسے بتکول گاؤں‌‌کے بعد اونچائی پر جانے سے زبردست منظر ہوتا ہے بشام میرہ کا۔۔۔۔۔ بشام تو ضلع شانگلہ میں‌ نہیں‌آتا؟

Comment on اباسین کی کچھ تصاویر by منیر عباسی
عثمان دریائے سندھ کو اباسین کہا جاتا ہے اور ان تصاویر میں‌دریا پار کا کچھ علاقہ تو ضلع شانگلہ کا ہے اور پہلی تصویر میں دریا کے بالکل پار، چھوٹی پہاڑی کے پیچھے بشام کا علاقہ شروع ہو جاتا ہے۔ بشام ضلع کوہستان میں‌آتا ہے۔ جہاں‌سے میں‌نے یہ تصاویر لی ہیں‌ وہ تحصیل الائی کی ایک یونین کونسل ہوتل بکتول ہے۔

عمر :: تھاکوٹ کا پاک چائینہ سسپنشن برج تصویر نمبر پانچ میں‌دیکھا جا سکتا ہے، دربند تو ، آپ جانتے ہی ہیں، بہت دور ہے یہاں‌سے۔

Comment on اباسین کی کچھ تصاویر by عمر احمد بنگش
ڈاکٹر صاحب، یہ کس طرف کی تصاویر ہیں؟‌تھاکوٹ‌یا دربند والی سائیڈ‌ پر؟

عثمان:‌دریائے سندھ کو شمالی علاقوں‌میں‌آباسین کہا جاتا ہے، سین دریا کو کہتے ہیں‌اور آبا یعنی بڑا یا مرکزی دریا۔

Comment on اباسین کی کچھ تصاویر by عثمان
تصاویر تو بہت خوبصورت ہیں۔ لیکن یہ اباسین کہاں‌ واقع ہے؟ کچھ تفصیل بھی تو پتہ چلے۔

Comment on جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ by عثمان
ہر دور میں‌ ایسے سوالات اور مسائل ہوتے ہیں جن کا اس دور کی سائنس میں‌ کوئی جواب نہیں‌ہوتا۔ صرف جمپنگ جینز ہی نہیں‌اور بھی ہزاروں باتیں‌ ایس ہیں‌ جن کا جواب سائنس کے پاس فی الحال نہیں ہے۔ لیکن جوں جوں تحقیق ہوتی جائے گی ان باتوں کے جوابات ملتے جائیں گے۔ سائنس کا ایک ادنیٰ سا طالب علم بھی اس بات کو سمجھتا ہے۔

انسانی تاریخ‌ گواہ ہے کہ جب جب مذہب اور سائنس کا زبردستی ملاپ کرنے کی کوشش کی گئی۔۔۔۔مزید مسائل اور غیر ضروری سوالیہ نشانہ پیدا ہوئے۔۔۔۔ہٹے نہیں۔

Comment on جمپنگ جینز ، عقل اور راجہ گدھ by منیر عباسی
عثمان :: بات کرسچین یا اسلامسٹ اپالوجسٹ ہونے کی نہیں‌ہے۔ بات یہ بھی نہیں‌ہو رہی کہ انسانی نفسیات اور مذۃب کا کیا رشتہ ہے۔ بات تو یہ ہو رہی ہے کہ آخر ان ٹرانسپوزونز کی موجودگی کی کوئی وجہ ہوگی ؟؟؟

سائنس کے پاس اس کی کوئی وجہ موجود نہیں‌تو ہمیں‌ادھر ادھر بھی دیکھنا چاہئے، کہ سائنس بذات خود کچھ نہیں‌ہے۔

دوست:: میرا خیال تھا کہ لسانیات کے ماہر ہونے کی وجہ سے کم از کم آپ کو کوئی مسئلہ نہیں‌ہوگا۔

افتخار اجمل صاحب:: جی میں‌آپ سےمتفق ہوں کہ سائنس ہميں کوئی نئی چيز نہيں بتاتی بلکہ وہ کچھ ہی بتاتی ہے جو کہ پہلے سے موجود ہے مگر ہمارے علم میں نہيں ہے۔

جعفر:: جی ہاں لگتا تو کچھ اس طرح ہی ہے۔

ڈفر:: فیس بک سے کچھ وقت نکال کر اسے بھی پڑھ لیں۔

احمد عرفان:: مجھے اس بارے میں‌ کچھ علم نہیں۔

جاوید گوندل :: آپ کی بات بجا ، ایمان بالغیب سب سے بڑی چیز ہے، دیکھ کر ایمان لائے تو وہ کیسا ایمان، البتہ سائنس اور مذہب کو ساتھ ساتھ رکھنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ بہت سی چیزوں کے اوپر سے سوالیہ نشان ہٹ جاتا ہے۔