محفوظات برائے April, 2009
147 viewsسوائن فلو ۔ کچھ معلومات
ابھی ہم سارس اور برڈ فلو سے ہوئے نقصانات کے صدمے سے سنبھلے بھی نہ تھے کہ مارچ ۲۰۰۹ کے اواخر سے ایسی اطلاعات آنی لگیں کہ ایک اور وبا پھیلنے لگی ہے۔ شروع میں تو یہ ایک نئی بیماری تھی، اور ماہرین محتاط بھی تھے مگر اپریل ۲۰۰۹ کے اواخر میں اس بیماری نے [...]
87 viewsحی علی الصلوۃ
یہ وڈیو حالانکہ یو ٹیوب پر مل سکتی ہے، مگر مجھے عدنان کے بلاگ پر اسے دیکھنے کا اتفاق ہوا ۔
بلاگ رول کیسے بنایا جائے؟
مجھے بالکل اندازہ نہیں تھا کہ بلاگ شروع کرنے کے بعد اتنی زیادہ حوصلہ افزائی ہو گی۔ اگر ہوتا تو میں شائد پہلی مرتبہ ہمت نہ ہارتا۔ مگر اس میں ہمت سے بھی زیادہ دوسری باتوں کا عمل دخل تھا۔ بہر حال میں سب دوستوں کا ممنون ہوں کہ انھوں نے میری ہمت بڑھائی اور [...]
دُعا
آفس ۲۰۰۷ میں آفس میں ہی اپنی تحریر لکھ کر بلاگ پر شائع کر دینے کا ایک آپشن ہے۔ اسی آپشن کو استعمال کرتے ہوئے یہ تحریر لکھی گئی ہے۔ فروری ۲۰۰۹ میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی ویب سائٹ بنی۔ ویب سائٹ کے بننے پر ہمیں بھی بہت خوشی ہوئی، اور کیوں نہ ہوتی، دنیا [...]
اُسے کہنا!!
اُسے کہنا محبت ہم سے کرنی ہے توپھر وعدہ نہیں کرنا یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں محبت ہم سے کرنی ہے تو پھر ضد بھی نہیں کرنی یہ ضد بھی ہم نے دیکھی ہے، کہ ساتھی چُھوٹ جاتے ہیں محبت ہم سے کرنی ہے تو پھر تحفہ نہیں دینا [...]
99 viewsکاروان کے دل سے۔۔
یہ جملے میں نے محفل میں محسن حجازی کے مراسلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہے: افغانستان میں طالبان نے جب کنٹرول سنبھالا تو اس کے بعد ہمارے مذہبی سیاستدانوں اور علما ء نے بیانات دینا شروع کیئے کہ شریعت یہان بھی نافذ کی جائے گی۔ جتنا بھی شور و غل یہاں کیا گیا، اس کا [...]
92 viewsاگر یہ صفحہ درست نظر نہ آئے تو ۔۔
انٹرنیٹ بنیادی طور پر انگریزی زبان کے لئے ہے اور وہ زبانیں جن کا رسم الخظ لاطینی حروف میں نہیں ان زبانوں کے لکھنے کے لئے کچھ کرنا پڑتا ہے۔ اردو، عربی، فارسی، ہندی اور کئی ایسے زبانیں ہیں جو عام کی بورڈ سے اس وقت تک نہیں لکھی جا سکتیں جب تک آپ کسی [...]
زبان ِ یار ِ من رُوسی ، و من روسی کچھ کچھ دانم
ہماری ضدی طبیعت نے یہ دن بھی دکھانا تھا۔۔ پچھلے ہفتے راولپنڈی جانا ہوا، تو سوچا ، انٹرنیٹ سے اتنا کچھ اُتارا ہوا ہے، وہی دورانِ سفر سُن لیا جائے۔ نظر انتخاب ایک فولڈر پر پڑی جو کافی عرصے سے کھولا نہیں تھا۔ اب کے سوچا ،دیکھیں شائد اس میں کچھ کام کی چیز ہو۔۔۔ [...]
172 viewsابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے
کمپیوٹر سے میری دلچسپی جُنون کی حد تک اس وقت بڑھی، جب ہمارے شہر میں انٹرنیٹ آیا۔ یار دوستوں نے ای میل اکا ؤنٹ بنا دیا۔ پھر حال یہ ہوتا تھا کہ ایک ہی نیٹ کیفے میں ایک کیبن سے دوسرے کیبن میں جا کر دوست کو متوجہ کرنا پڑتا تھا کہ ہم نے اُسے [...]
