آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » محفوظات: May, 2009

محفوظات برائے May, 2009

134 views

الحمد للہ

الحمدللہ۔۔ دہشت گردوں کی شکست کے آثار نمایاں ہو چلے۔ لحمد للہ، دشمنوں کے حوصلے پست ہونے لگے۔ الحمد للہ سازشیوں کی کوششیں رائگاں ہونے والی ہیں۔ یا رب العالمین تیرا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے، کم ہے۔ سوات میں مینگورہ میں پاک فوج کے مد مقابل طالبان نے یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان [...]

 ارد گرد سے, سیاست, صوبہ سرحد, معاشرہ
150 views

پڑھئے اور سر دُھنئے

ی لنکا کی وزارت دفاع کی ویب سائٹ کا میں کافی عرصے سے قاری ہوں۔ آج یہ کالم میں نے پڑھا اور میں حیران رہ گیا۔ ایسا لب و لہجہ تو آج تک میں نے جنوبی ایشیا کے کسی اخبار میں نہیں دیکھا۔ اور کبھی کبھی تو میں حیران ہوتا ہوں کہ آخر ہمارے حکمرانوں [...]

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ, سیاست
123 views

گَلہ ۔۔

سری لنکا کی حکومت نے بالآخر اپنے ملک میں تین دہائیوں سے جاری خانہ جنگی ختم کر ہی ڈالی۔ اس بارے میں آراء مختلف ہیں کہ یہ کام انھوں نے کیسے سرانجام دیا ، مگر یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اگر ارادہ مصمم ہو، نیت صاف ہو تو کوئی کام [...]

 سیاست, معاشرہ
129 views

سیاست

آج دن بھر سونے کے بعد شام کو آوارہ گردی کا وقت مِلا تو دوبارہ کالج کی طرف جا نکلا۔ دوست کے ساتھ کیمپس کی سڑکوں پر آوارہ گردی کرتے ہوئے میں نے مُختلف جگہوں پر شامیانے آویزاں دیکھے۔ وہاں جا کر پوچھنے پر علم ہوا کہ سوات، دیر، اور بونیر کے مہاجریں کےلئے ایوب [...]

 ایوب میڈیکل کالج, دینیات, سیاست, معاشرہ
108 views

آج کل ہر ایک خرید سکتا ہے

اللہ اللہ کر کے ہم ضروری کاموں سے فارغ ہوکر ڈے روم میں بیٹھے ہی تھے کہ وارڈ بوائے نے آکر اطلاع دی کہ میڈیکل ریپ آئے ہیں۔ ہم سب تھکے ہوئے تھے اور ان کی باتیں سُننے کا ارادہ بالکل نہیں تھا مگر بات سُننی پڑی۔ وارڈ بوائے کو کہہ دیا کہ انھیں بھیج [...]

 Uncategorized
182 views

دھوکہ !!!.

گرمیوں کے دن تھےاور اس زمانے میں لوڈشیڈنگ نام کی کوئی چیز نہیں ہوا کرتی تھی۔ دوپہر کا وقت تھا اور دونوں بے چینی سے کسی کا انتظار کر رہے تھے۔ سرکاری کوارٹر تھا، ٹیلی فون کی سہولت صرف امراء اور سرکاری افسروں کو ہی میسر تھی۔ موبائل فون نام کی چیز کسی کے وہم [...]

 متفرقات
126 views

متعصب

Oliver Wendell Holmes Jr. نے ایک مرتبہ کہا تھا: ۔ یک متعصب کا ذہن آنکھ کی پتلی کی مانند ہوتا ہے، اس پر جتنی روشنی ڈالتے جائین گے، اُتنا ہی سکڑتا چلا جائے گا۔ سوچتا ہوں ، علم و حکمت کو اللہ نے کسی ایک قوم کی میراث کسی وجہ سے ہی نہیں بنایا ہوگا۔ [...]

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ
148 views

سُنی اتحاد کونسل

آج صبح اخبار میں پڑھا کہ بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی آٹھ جماعتوں نے سُنی اتحاد کونسل کے نام سے ایک مشترکہ تنظیم یا پلیٹ فارم بنا لیا ہے جس کے تحت ملک میں طالبا ن کے بڑھنے ہوئے اثر کے خلاف جدوجہد کی جا ئے گی۔ اگر منطقی انداز سے دیکھا جائے [...]

 ارد گرد سے, دینیات, سیاست, معاشرہ
148 views

تھیلاسیمیا

آج سرراہ چلتے چلتے اُس بابا جی سے ملاقات ہوئی تو میں نے اس کے بیٹے کے بارے میں پوچھا کہ اب اس کے بیٹے کی طبیعت کیسی ہے۔ پچھلے ماہ ہی میں نےبابا جی کو اپنے بیٹے کے لئے خون ڈھونڈتے دیکھا تھا۔ بابا جی نے ایک مغموم مسکراہٹ کے ساتھ بتایا ، " [...]

 معاشرہ, ڈاکٹرز
111 views

وقعت

سوچتا ہوں جس نے بھی یہ بات کہی ہے، کیا خوب کہی ہے۔۔ کسی نے کہا ہے کہ دُنیا کے بازار میں آپ کے ذاتی دکھ ایک بے وقعت چیز ہیں، لہذا ان کی تشہیر کی کو شش ہر گز مت کیجئے۔۔

 ارد گرد سے, حاصل مطالعہ