آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » محفوظات: July, 2009

محفوظات برائے July, 2009

313 views

کیا جنرل ریٹائرڈ مشرف کو واقعی سزا ملے گی؟

آج ۳۱ جولائی ۲۰۰۹ بروز جمعۃالمبارک سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک اور تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس  سے قبل جولائی ہی کے مہینے میں اور جمعہ ہی کے دن ، یعنی ۲۰ جولائی کو ایک تاریخی فیصلہ سنایا گیا تھا جس کے نتیجے میں چیف جسٹس آف پاکستان کو بحال کر دیا گیا [...]

 سیاست
335 views

فتویٰ

روز روز غیر معیاری کھانا کھانا کسے پسند تھا، مگر وہ لوگ تعلیم کی خاطر آئے ہو ئے تھے اور مقصد اتنا عظیم تھا کہ اس کی خاطر دنیاوی تکالیف برداشت کرنا معمولی سی بات تھی۔ کھانے میں جو سالن ملتا وہ اکثر پانی پر مشتمل ہوتا اور اس میں جو سبزی یا دال پکائی [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, دینیات, معاشرہ
232 views

الحمد للہ

بلاگرپر اپنا بلاگ بنانے کے بعد میں کافی عرصہ مطمئن رہا، میرا خیال تھا اب مجھے اور کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور اتنا ہی کافی ہے، مگر پھر ایک عرصےسے دل میں دبی ہوئی چنگاری پھر سلگ اٹھی اور میں نے ایک عدد ڈومین اپنے نام رجسٹر کرا لی۔ قصہ اس کا آپ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
196 views

میرا نیا بلاگ ایڈریس اور طوفا نِ بلا ۔۔۔

اللہ کے فضل و کرم اور دوستوں کے مشوروں سے میں آخر کار ایک عدد ڈومین نیم لینے میں کامیاب ہو گیا ہوں۔ یہ بلاگ اب مندرجہ ذیل ایڈریس کے ذریعے بھی پڑھا جا سکتا ہے : http://urdu.inspire.org.pk کئی دوستوں نے قیمتی مشورے دئے اور اپنا وقت نکالا اور میری حماقتوں کو نظر انداز کیا۔ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی, سیاست, معاشرہ
140 views

کوئی بتلائے مجھ کو کہ ۔۔۔۔ ۔

اب جب کہ میں اپنی ایک ڈومین رجسٹر کروانے میں کامیاب ہو گیا ہوں تو وہ والا احساس ہوا جو منیر نیازی مرحوم کو ہوا تھا اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا اب پتہ چلا ہے کہ اپنی ڈومین بنا کر کنفگر [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
169 views

اپنی ڈومین پر اپنا بلاگ ۔۔

میں ایک الجھن میں مبتلا ہوں۔ میں نے سوچا ہے کہ میں اپنی ڈومین پر اپنا بلاگ بناؤں۔ اس مقصد کے لئے میں نے کچھ وقت انٹرنیٹ پر ڈومین کی رجسٹریشن کے بارے میں معلومات حاصل کرنے میں صرف کیا۔ اور کافی اچھی اچھی چیزوں کا علم ہوا، مثلا۔۔ یہ کمپنی صرف ۳۲۰۰ روپے سالانہ [...]

 اردو اور بلاگ نویسی
172 views

اپنی خوشی سے

ہم راؤنڈ کے بعد ، تمام ضروری کاموں سے فارغ ہو کر ڈے روم میں بیٹھے ہی تھے کہ ایک مریض، جس کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا، کا رشتہ دار اندر داخل ہو گیا۔ ہمارے جن کولیگ کے پاس وہ بیڈ تھا جس پر اس کا مریض تھا، ان کے پاس جا [...]

 معاشرہ, ٹرینی ڈاکٹرز, ڈاکٹرز
106 views

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے ۔۔۔ بالکل نہیں۔

بی بی سی کی یہ رپورٹ پڑھی تو حضرت علامہ مرحوم کا یہ شعر یاد آیا جس کے ایک مصرعے کو میں نے عنوان میں استعمال کیا ہے ۔ سکول کے زمانے میں اسلامیات اور معاشرتی علوم کے مضامین میں بالعموم اور مطالعہ پاکستان کی کلاس میں بالخصوص امت مسلمہ کے وسائل کا ذکر کیا [...]

 Uncategorized
130 views

میں نہ مانوں ہار ۔۔ او سجنا ، میں نہ مانوں ہار۔۔۔

ہمارے محبوب صدر جناب آصف علی زرداری نے وزیر اعظم کی سفارش پر یہ حرکت کر ڈالی ہے ۔۔ مجھے یقین ہے یہ سب عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے اور یہ کہ ترقی کی راہ میں رکاوٹیں تو آتی رہتی ہیں، مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ وقت اس حرکت [...]

 ارد گرد سے, سیاست, معاشرہ