محفوظات برائے August, 2009
358 viewsسعد خان کی ہلاکت اور اردو بلاگرز کا ممکنہ کردار
گزشتہ دنوں یونی لیور پاکستان کے زیر اہتمام تھائی لینڈ میں ہونے والے ایک ریالٹی ٹی وی شو کی ریکارڈنگ کے دوران ایک ۳۲ سالہ پاکستانی نوجوان کی ہلاکت ہو گئی۔ یہ بات میڈیا پر سامنے نہیں آئی اور غیر رسمی ذرائع ابلاغ نے اس مرتبہ پہل کی اور یہ خبر سامنےلانے میں کامیاب ہوئے۔ [...]
326 viewsاردو بلاگرز کے لئے ضابطہ اخلاق۔ ہفتہ بلاگستان ۔۔ یوم ٹیکنالوجی
ہفتہ بلاگستان کے سلسلے میں زکریا اجمل نے مشورہ دیا ہے کہ اگر اردو بلاگرز اپنے لئے ایک ضابطہ ء اخلاق چاہتے ہی ہیں تو پھر پہلے سے موجود کچھ ضابطے ہیں جو انگریزی بلاگرز کے لئے ہیں، ان کو اردوایا جائے۔ اس سلسلے میں میں نے ایک چھوٹی کوشش کی ہے، براہ مہربانی اس [...]
184 viewsہم بھی کیا قوم ہیں۔
روزنامہ ڈان کی ویب سائٹ پر اس خبر پر نظر پڑی تو بہت افسوس ہوا۔ خیال آیا کہ شائد ہم اتنے کاہل ہو گئے ہیں کہ اب تعلیم و تربیت کی جگہ قانون سازی سے کام لے رہے ہیں۔ خبر کے مطابق حکومت نے ۲۰۰۲ میں بچوں کو ماں کا دودھ پلانے سے متعلق ایک [...]
212 viewsہفتہ بلاگستان ۔ سلسلہ عالیہ ٹیگ بندی ۔۔
یوں راشد کامران اور غفران نے مجھے ہفتہ بلاگستان میں شامل ہونے پر مجبور کر ہی دیا جب انھوں نے مجھے ٹیگ کیا۔ سب سے پہلے تو میں ان حضرت کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھے بھی ہفتہ بلاگستان کی تقریبات میں شرکت کا موقع دیا۔ اپنی پیشہ ورانہ مصروفیات کی بنا [...]
249 viewsصوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک کی کچھ تصویری جھلکیاں
بہت ٹوٹکے آزمانے کے بعد آخر کار میرے فون کی ڈیٹا کیبل نے کام شروع کیا اور میں آج آپ کو صوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی حالیہ تحریک کی جھلکیاں دکھانے میں کامیاب ہو سکا ہوں۔ جھلکیاں اس لئے کہ یہ وہ تصاویر ہیں جو میں اپنے فون سے لینے میں کامیاب ہوا تھا۔ میرے [...]
194 viewsاے دِل کسی کی یاد میں
آج اپنے دوست کے کمپیوٹر کی میڈیا لائبریری میں اچھے گانے تلاش کر رہے تھے تو مرحوم سلیم رضا کا گایا ہوا یہ لازوال نغمہ سامنے آ گیا۔ سوچا یہاں بھی اس کو شامل کر لوں۔ آواز مرحوم سلیم رضا کی ہے اور وڈیو بنانے والے صاحب نے اپنی فنکاری کے جوہر دکھانے کی کوشش [...]
336 viewsصوبہ سرحد کے ڈاکٹرز کی تحریک اور میرا استعفیٰ
یہ سال صوبہ سرحد کے ڈاکٹروں کے لئے بالعموم اور ایبٹ آباد کے ڈاکٹروں کے لئے بالخصوص ایک اہم سال تھا ۔اس سال ایک ایسی تحریک چلی جس میں سب ڈاکٹر اپنی سیاسی اور علاقائی شناخت بھلا کر متحد ہوئے اور اس متحدہ کوشش کے نتیجے میں انھیں اپنے متعین کردہ اہداف میں سے کچھ [...]
249 viewsسُنو لوگو
سُنو لوگو!! میری آنکھیں خریدو گے؟ مجھے ایک خواب کا تاوان بھرنا ہے !!!۔
