محفوظات برائے September, 2009
282 viewsبلیک واٹر کی تلاش۔
بریگیڈئر بلا کے انکشافات اور گڑے مردے اکھاڑنے کے بعدآج کل جو موضوع ہر جگہ زیر بحث ہے وہ بلیک واٹر یا زی کی پاکستان میں موجودگی ہے۔حالآنکہ پاکستانی حکومت کے تقریبا تمام عہدے دار اس تنظیم کی پاکستان میں موجودگی کی تردید کر چکے ہیں، تاہم کئی ذرائع نے مختلف واقعات کو بیان کرکے [...]
234 viewsسمارٹ فون اور پی سی سوٹ
کافی عرصے نوکیا کے سمبین فون کے استعمال کے بعد اب مجھے سمارٹ فون یا ونڈوز موبائل کی تلاش کرنا پڑی۔ مجھے زیادہ عرصہ نہ لگا اور آخر ایک استعمال شدہ فون مجھے مل ہی گیا۔ فون ملنے کے بعد مجھے اس میں کچھ ترامیم کرنی پڑیں۔ یہاں سے کچھ سافٹویر لیا اور آخر میرا [...]
188 viewsشائد کوئی آجائے آبلہ پا میرے بعد۔
آکے سجادہ نشین قیس ہوا میرے بعد نہ رہی دشت میں خالی میری جا میرے بعد دوستی کا بھی تجھے پاس نہ آیا ہے ہے تو ُ نے دشمن سے کیامیرا گلہ میرے بعد گرم بازارئ الفت ہے مجھی سے ورنہ کوئی لینے کا نہیں نام وفا میرے بعد مُنہ پہ لے دامنِ گُل روئیں [...]
280 viewsعید سعودی عرب کے ساتھ ؟؟؟
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حاجی عدیل نے کہا ہے کہ ہم جب حج سعودی عرب کے ساتھ مناتے ہیں تو پھر عید بھی سعودی عرب کے ساتھ منانی چاہئے۔ اپنی عقل کے ساتھ انھوں نے گویا اس مسئلے کاحل پیش کیا ہے۔ موصوف نےرویت ہلال کے تمام تقاضوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے گویا [...]
232 viewsپانچواں راستہ… پاڑہ چنار
پاڑہ چنار(کرم ایجنسی) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی پٹی کا وہ حصہ ہے جس کے تین اطراف افغانستان کا سرحد ہے اور ایک طرف پاکستان کا ضلع ہنگو ہے. یہاں لگ بھگ چھ لاکھ افراد زندگی بسر کر رہے ہیں. شہر کو ملک کے دیگر شہروں سے ملانے والی واحد شاہراہ پر پچھلے ڈیڑھ سال [...]
237 viewsبلیک واٹر پاکستان میں؟
306 viewsحاجی مسلم خان کے نام مکتوب
سوات کےطالبان کے ترجمان اور ان کے کچھ ساتھیوں کی گرفتاری سے تو آپ واقف ہی ہو چکے ہوں گے۔ اس بات سے قطع نظر کون سچا تھا ، کون جھوٹا تھا، کون ظالم نکلا کون مظلوم بنا، مجھے اس بات پر حیرت ہوئی جب میں نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت بی بی سی [...]
172 viewsکیا کرو گے؟
تضاد جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کرو گے؟ میں رو رہا ہوں، تم ہنس رہے ہو، میں مسکرایا تو کیا کرو گے؟ مجھے تو اس درجہ وقتِ رخصت سکون کی تلقین کر رہے ہو مگر کچھ اپنے لئے بھی سوچا، میں یاد آیا تو کیا کرو گے؟ کچھ اپنے دل پر بھی [...]
176 viewsناکارہ
کون آیا ہے؟ کوئی نہیں آیا ہے ، پاگل! تیز ہوا کے جھونکے سے دروازہ کُھلا ہے اچھا! یوں ہے؟ بیکاری میں ذات کے زخموں کی سوزش کو اور بڑھانے تیز روی کی رہگزر سے محنت کوش اور کام کے دن کی دُھول آئی ہے، دھوپ آئی ہے! جانے یہ کس دھیان میں تھا ، [...]
226 viewsلاؤڈ سپیکر بھی ایسا ہی ایک مسئلہ ہے۔
اگر مجھ سے ہمارے معاشرے کی سب سے نقصان دہ چیز کے بارے میں پوچھا جائے تومجھے جواب دینے میں کوئی تأمل نہ ہوگا۔ آپ جانتے ہیں ہمارے معاشرے میں اس وقت بہت سی چیزیں ایسی ہیں کہ ان کی نشان دہی کر کےاُن کو بآسانی اس زمرے میں لایا جا سکتا ہے، مگر ایک [...]
