محفوظات برائے October, 2009
206 viewsمکمل ۔۔ قصہ پانچویں درویش کا ۔۔
‘صاحبو’ درویش نے قہوے کی پیالی سے ایک گھونٹ پینے کے بعد سر اٹھا کر کہا ‘ آج سردی واقعی کچھ زیادہ ہے، اور اگر مجھے آپ جیسے مہمان نوازوں کی رفاقت نصیب نہ ہوتی تو شائد میری قلفی بن جاتی جسے والز والے بازار میں بیچ ہی ڈالتے’۔ درویش کے پاس بیٹھے چاروں درویشوں [...]
150 viewsمجھے اُس شہر جانا ہے
کسی شطرنج کے مہرے کی صورت زندگانی ہے تجھے کیسے بتاؤں کس طرح رسوا کہانی ہے کہ میں بھی بیٹیوں کا باپ ہو کر درد سہتا ہوں ہر اِک لمحہ صحن میں خوف کا منہ تکتے رہتا ہوں اچانک ڈاکئے کے ہاتھ کی دستک جو سنتا ہوں تو میں بھی بیتئوں کا باپ ہوں دل [...]
221 viewsقصہ پانچویں درویش کا ۔۔۔
ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد کے مجلہ قراقرم کے شمارے کے لئے مجھے مدیر اردو توصیف آفریدی نے کافی مؤثر حربے استعمال کرکے مجبور کردیا ہے کہ میں کچھ لکھوں۔ مجھے علم نہیں تھا توصیف اتنا ضدی نکلے گا، بہر حال، میں جو کچھ لکھنے کی کوشش کروں گا اس کا کچھ حصہ مندرجہ ذیل [...]
179 viewsمیں کِن لوگوں کے ساتھ ہوں؟
مجھے یہ چھوٹا سا مضمون ایک دوست نے ای میل کیا تھا، اور مجھے اتنا اچھا لگا کہ میں نے اسے یہاں رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ میرے یہ دوست اسلامی جمیعت طلبہ کے سرگرم رکن ہیں اور ان کی نظر عنایت باوجودمیرے متشدد خیالات کے،مجھ پہ اکثر رہتی ہے۔ مضمون یہ ہے۔ [...]
