محفوظات برائے February, 2010
165 viewsکس طرح آئے گی جس روز قضا آئے گی
شاید اس طرح کہ جس طور کبھی اولِ شب بے طلب پہلے پہل مرحمتِ بوسہء لب جس سے کھلنے لگیں ھر سمت طلسمات کے در اور کہیں دور سے انجان گلابوں کی بہار یک بیک سینہء مہتا ب کو تڑپانے لگے شاید اسطرح کہ جس طور کبھی آخرِ شب نیم وا کلیوں سے سر سبز [...]
97 viewsجوانی ، ملکہ پکھراج اور ترغیب ۔
جی ہاں، حفیظ جالندھری مرحوم کا کلام ملکہ پکھراج نے ایک خاص انداز سے گا کر امر کر دیا ہے۔ اس نغمے کو جتنی مرتبہ بھی سنا جائے ایک لطف ملتا ہے اور دل کو بُرا نہیں لگتا۔ جی ہاں، ابھی تو میں جوان ہوں۔ کہنے میں کیا مضائقہ ہے؟ کیا اپنے آپ کوجوان کہنے [...]
82 viewsاور وہ ایسا کرنے والے ہر گز نہ تھے
سورۃ البقرۃ کی آیت ۶۷ سے ۷۱ تک بنی اسرائیل کا ایک قصہ بیان کیا گیا ہے۔ اس قصے کی ابتدا ہی اس لمحے سے کی گئی ہء جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ رب العزت کا حکم پہنچایا کہ اب انھیں ایک گائے ذبح کرنی ہوگی۔ بعد میں کیا ہوا ، [...]
87 viewsکونسا فورم
کچھ دن ہوئے میں نے کتاب چہرہ پر خدشہ ظاہر کیا کہ شائد ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ہڑتال ہو جائے. اللہ کے فضل و کرم سے ہڑتال کا خدشہ خدشہ ہی رہا اور مذاکرات سے مسئلہ حل ہو تا نظر آیا. ڈاکٹروں کے بارے میں میں نے اس بلاگ کو اتنے تواتر سے تختہ مشق [...]
