82 views آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » اور وہ ایسا کرنے والے ہر گز نہ تھے

اور وہ ایسا کرنے والے ہر گز نہ تھے

سورۃ البقرۃ کی آیت ۶۷ سے ۷۱ تک بنی اسرائیل کا ایک قصہ بیان کیا گیا ہے۔
اس قصے کی ابتدا ہی اس لمحے سے کی گئی ہء جب موسی علیہ السلام نے اپنی قوم کو اللہ رب العزت کا حکم پہنچایا کہ اب انھیں ایک گائے ذبح کرنی ہوگی۔ بعد میں کیا ہوا ، ماشاء اللہ آپ سب لوگ جانتے ہیں۔ تمام تر تاویلوں اور بہانوں کے بعد بھی انھیں ایک گائے ذبح کرنی ہی پڑی۔ یہ اور بات کہ پہلے کسی بھی گائے سے کام چل سکتا تھا، مگر اب ایک خاص گائے ذبح کرنی پڑی۔

اس مراسلے کا عنوان سورۃالبقرۃ کی آیت ۷۱ کے آخری الفاظ کا مفہوم ہے۔

پتہ نہیں کیوں یہ واقعہ مجھے مندرجہ ذیل خبر پڑھ کر یاد آیا۔

primeminister
تفصیل

براہ مہربانی کسی اور قسم کی مماثلت تلاش کرنے اور مطلب اخذ کرنے کی کوشش نہ کیجئے۔ اس میں ہم سب کا بھلا ہے۔

حوالہ

 ارد گرد سے, سیاست, معاشرہ

تبصرہ

”اور وہ ایسا کرنے والے ہر گز نہ تھے“ پر 6 تبصرہ کیے گئے

تبصرہ کریں

(ضروری ہے)

(ضروری ہے)