113 views آپ پڑھ رہے ہیں: طفل مکتب » شائد جنگل کسی اچھی جگہ کا نام ہو!!!!

شائد جنگل کسی اچھی جگہ کا نام ہو!!!!

جب بھی کسی آبادی کی برائی پڑھنے کا موقع ملا، ایک جملہ ضرور لکھا پایا، کہ ، وہاں جنگل کا قانون نافذ تھا، یا ہو چکا تھا یا اس پر عمل کیا جا رہا تھا۔

جنگل کے قانون کی تعریف مختصر الفاظ میں یوں کی جا سکتی ہے کہ " جس کی لاٹھی اُس کی بھینس"۔

" زبردست کا ٹھینگا سر پر" اور اس طرح کی کئی اور تمثیلات۔

خالد مسعود خان، اُن گنے چُنے کالم نگاروں میں سے ہیں کہ جن کا کالم میں مکمل پڑھنے کی سعی کرتا ہوں۔

ان کے دو کالم ایسے ہیں کہ جن کو پڑھنے کے بعد مجھے یوں لگا کہ شاَئد جنگل کسی ایسی جگہ کانام ہے جو ہمارے ملک سے اچھی ہے۔

یہ واقعہ اتنا گھناونا ہے کہ مجھے اس کی تلخیص کرنے میں تاءمل ہے۔

یہ واقعہ کیا ہے اس کی تفصیل جاننے کے لئے مندرجہ ذیل ربط موجود ہیں۔

سبھی ایک جیسے ہیں


اور دوسرا کالم خوف خدا اور میرٹ کا مردہ

میری دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو ایسے موذی لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے۔

تدوین:: خالد مسعود صاحب کی تحریروں کے عکس شامل کر دئیے ہیں۔

 ارد گرد سے, تازہ ترین, حاصل مطالعہ, معاشرہ

تبصرہ

”شائد جنگل کسی اچھی جگہ کا نام ہو!!!!“ پر 3 تبصرہ کیے گئے

تبصرہ کریں

(ضروری ہے)

(ضروری ہے)